مردانہ کمزوری کیا ہے؟-اپنا حکیم
مردانہ کمزوری کیا ہے؟-اپنا حکیم مردانہ کمزوری کی تعریف مردانہ کمزوری ایک ایسی حالت ہے جس میں مرد اپنے جنسی عمل کو مکمل طور پر نہیں کر پاتے ہیں۔ اس میں انزال کے وقت دیر یا جلدی ہونا، کمزور یا کم مقدار میں منی خارج ہونا، یا جماع کرنے سے لطف اندوز نہ ہونا